رمضان میں روزے کی حالت میں عورت کو برہنہ حالت میں دیکھا اور بغیر چھوئے انزال ہو گیا تو روزے کا کیا حکم ہے؟

سوال: رمضان میں روزے کی حالت میں عورت کو برہنہ حالت میں دیکھا اور بغیر چھوئے انزال ہو گیا  تو روزے کا کیا حکم ہے؟

جواب: اجنبی عورت کو برہنہ دیکھنا سخت ناجائز و حرام  اور جہنم میں  لے جانے والاکام ہے اور روزے کی حالت میں  یہ عمل اوربھی براہے ،البتہ اگر بغیر چھوئے محض دیکھنے سے انزال ہوگیا،تو اس سے روزہ نہیں ٹوٹے گا۔

شوہر نے اپنی بیوی کابوسہ لیا،اس دوران بیوی کاتھوک شوہرکے منہ کولگ گیاتو کیااس سے روزہ ٹوٹ جائےگا؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *