نبی کی پیدائش کے دن روزہ رکھنا کیسا ہیں

سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کے دن یعنی 12ربیع الاول کر روزہ رکھ سکتے ہیں ؟

جواب:12ربیع الاول کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کی خوشی میں  روزہ رکھنانہ صرف جائز ،بلکہ ثواب کا کام ہے۔

رمضان میں روزے کی حالت میں عورت کو برہنہ حالت میں دیکھا اور بغیر چھوئے انزال ہو گیا تو روزے کا کیا حکم ہے؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے