میں اگر پیٹ بھر کر کھانا کھاؤں تو بار بار وضو ٹوٹتا ہے

سوال: میں اگر پیٹ بھر کر کھانا کھاؤں تو بار بار وضو ٹوٹتا ہے، نماز میں ہی ٹوٹ جاتا ہے اور اگر پیٹ بھر کر کھانا نہ کھاؤں تو وضو نہیں ٹوٹتا اس کا کوئی حل بتادیں؟

جواب:پوچھی گئی صورت میں اگر نماز میں وضو ٹوٹ جائے گاتونمازبھی ٹوٹ جائے گی اورجب آپ کوعلم ہے کہ زیادہ کھاناکھانے سے ایساہوتاہے توآپ زیادہ کھانے مین پرہیزکریں خصوصاً نمازکے اوقات میں تاکہ بغیروضوٹوٹے مکمل نمازبآسانی پڑھی جاسکے ۔مزیداپنے معالج سے بھی اس حوالے سے رجوع کیاجاسکتاہے۔

شرعی معزور کے حج کا طریقہ

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے