پچھلے سال ایک لاکھ کی زکوٰۃ نکال دی تھی،اب اس سال بھی وہی ایک لاکھ موجود ہے توکیا اب دوبارہ بھی اس رقم کی زکوٰۃ نکالنی پڑے گی؟

سوال: پچھلے سال ایک لاکھ کی زکوٰۃ نکال دی تھی،اب اس سال بھی وہی ایک لاکھ موجود ہے توکیا اب دوبارہ  بھی اس رقم کی زکوٰۃ نکالنی پڑے گی؟

جواب:صاحب نصاب پر ہر سال زکوٰۃ کی شرائط پائے جانے پر زکوٰۃ لازم ہے،لہذاپوچھی گئی صورت میں اگرچہ پچھلے سال اس رقم کی زکوٰۃ دے چکے ہیں،اس سال بھی جبکہ یہ رقم موجود ہے تو زکوٰۃ کی بقیہ شرائط پائے جانے پرزکوٰۃ دینا لازم ہوگا۔

(دعوت اسلامی)

نماز میں اگر کسی نے بھولے سے یاجان بوجھ کر 2 رکوع یا 3 سجدے کردئیے ،تو نماز کیا حکم ہوگا ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے