زکوۃ کی رقم گھر والوں کو دیان کیسا

سوال: میں نے اپنی زکوٰۃ اداکرنے کے لئے گھررقم بھجوائی تھی ،ابھی انہوں نے دی نہیں،توکیاوہ رقم گھروالوں کو استعمال کے لئے دے سکتاہوں اوراس رقم کے برابریہاں ہانگ کانگ میں زکوٰۃ اداکردوں،کیااس کی مجھے اجازت ہے؟

جواب:پوچھی گئی صورت میں  گھر بھیجی ہوئی رقم  گھر والوں کودے کراس کے بدلے میں  ہانگ کانگ میں زکوٰۃ دینا چاہیں تو دے سکتے ہیں ۔ 

یہاں  امام صاحب کی داڑھی چھوٹی ہے توکیا یہاں  اب  جمعہ کی بجائے ظہر کی نماز پڑھی جائے گی ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے