باپ کو زکوۃ دینا کیسا

سوال: باپ نے بیٹی سے قرض لیا ہے  جوکہ اب ادا نہیں کر پارہا، بیٹی نے اپنی زکوۃ کی رقم شرعی فقیر کو دی اور شرعی فقیر نے وہ رقم جا کر اس کے والد کو دے دی اور والد نے اپنا قرض بیٹی کو ادا کردیا ،تو اس صورت میں اس لڑکی کی زکوٰۃ ادا ہوگئی ہے یا نہیں ؟یا دوبارہ زکوٰۃ ادا کرنی ہوگی؟

جواب: پوچھی گئی صورت میں مذکورہ عورت کی زکوۃ ادا ہوگئی ،دوبارہ زکوٰۃ ادا کرنے کی حاجت نہیں ۔

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے