حاجت نہ ہو تو وضو کے صحیح ہونے کے لئے استنجا کرنا ضروری ہے؟

سوال:حاجت نہ ہو تو وضو کے صحیح ہونے کے لئے استنجا کرنا ضروری ہے؟

جواب: وضو کے صحیح ہونے کے لئے استنجا کرنا ضروری نہیں ،البتہ سنت ضرور ہے۔

بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے