وتر پڑھنے کے بعد تراویح پڑھنا کیسا ؟

سوال: عشاء کی نماز کے بعد وتر بھی پڑھ لیں، تو تراویح کی نماز پڑھ  سکتے ہیں یا نہیں ؟

جواب: اگر کسی نے عشاء کی نماز  کے ساتھ وتر کی نماز بھی پڑھ لی، تو  اس کے بعد بھی تراویح کی نماز پڑھی جا سکتی ہے، بلکہ جس نے تراویح کی نماز نہیں پڑھی اور وتر بھی پڑھ لیے ہیں،  اس پر اب بھی  لازم ہو گا کہ وہ تراویح کی نماز پڑھے، ورنہ سنت مؤکدہ کا تارک کہلائے گا ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

لوگوں کو نماز فجر کے لیے جگانا

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے