وتر میں دعائےقنوت بھول گئے تو اب کیا کریں؟

    کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نمازِ وترمیں قنوت پڑھنابھول گئے اورسجدے میں یادآئے توکیاکرناہوگا؟

سائل:امتیازحسین(فیصل آباد) 

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

    وتر میں دعائے قنوت پڑھنابھول جائے اوراسے اس کے محل میں نہ پڑھ سکے توآخرمیں سجدہ سہوکرے کہ یہ واجب ہے۔ وترمیں دعائے قنوت پڑھنابھول جائے اوراسے اس کے محل میں نہ پڑھ سکے

وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے