وضو پر وضو کرنا کیسا کیا اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟

سوال: وضو باقی ہے ، اس کے باوجود اگر دوبارہ وضو کیا جائے ، تو کیا پہلا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب: ایسا نہیں ہے کہ وضو ہوتے ہوئے دوبارہ وضو کیا تو پہلے والا وضو ٹوٹ جائے گابلکہ پہلا وضو بھی برقراررہتا ہے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

وتر میں دعائے قنوت کی جگہ سید الاستغفار پڑھنے کاکیا حکم ہے ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے