تازہ ترین

والدین کوپیسے دینابہترہے یاکسی غریب کودینابہتر ہے؟

والدین کوپیسے دینابہترہے یاکسی غریب کودینابہتر ہے؟

جواب: والدین کی خدمت کرنا  ہی زیادہ ثواب کا باعث ہے کہ اس میں  نیک کام میں پیسے خرچ کرنے کے ساتھ ساتھ والدین کے ساتھ حسن سلوک اور انہیں راضی  کرنے کا بھی ثواب ہے ۔

آپ کی کوئی مخصوص صورت ہے تو تفصیل سے بتائیں تاکہ اس کے مطابق جواب دیا جائے۔

(دعوت اسلامی)

فجر کے وقت میں تحیۃ المسجدکے نوافل اداکرنا

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے