سوال: اگر سال بعد زکوٰۃ کاحساب لگائیں، توجو رقم زکوٰۃ میں ادا کرنی ہے وہ5892 روپے بن رہی ہے، تو کیا جتنی بن رہی ہے، اتنی ہی دینا ضروری ہے یا راؤنڈ فگر پوراکرکے 6000 روپے بھی دےسکتے ہیں؟
جواب: جتنی زکوٰۃ بن رہی ہے ، اس سے زیادہ دینے میں حرج نہیں ، کم نہیں دے سکتے ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم