عرفہ کے روزے کی فضیلت

سوال:سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ کے مذکورہ جزئیہ سے پتہ چلاکہ سب نفلی روزوں میں بہترروزہ عرفہ کاروزہ ہے تووضاحت فرمادیں کہ عرفہ کاروزہ کس دن ہوتاہے اوراس کے فضائل کیاہیں؟

 جواب:عرفہ کے روزے سے مرادنویں 9ذی الحجہ کا روزہ ہے۔اوراس بارے میں کئی ایک فضائل وارد ہیں ۔

(قربانی کے احکام از شیخ الحدیث مفتی عرفان احمد عطاری مدنی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے