عنیزہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

کیا ”عُنَیزَہ“ نام رکھ سکتے ہیں اور اس کا معنی کیا ہے؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   ”عنیزہ“ نام رکھ سکتے ہیں،عنیزہ کا معنی ہے: بکری کا بچہ، میمنہ۔ البتہ بہتر ہے کہ  ازواجِ مطہرات یا دیگر صحابیات وغیرہ نیک بیبیوں کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیں کہ  برکتیں نصیب ہوں۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے