الٹی اس طرح آئی کہ روزہ نہیں ٹوٹا ،لیکن جس کو آئی اس نے سمجھا کہ ٹوٹ گیا اور کھانا پینا شروع کر دیا تو کیا کفارہ اد اکرنا ہوگا؟

سوال:الٹی اس طرح آئی کہ روزہ نہیں ٹوٹا ،لیکن جس کو آئی اس نے سمجھا کہ ٹوٹ گیا اور کھانا پینا شروع کر دیا تو کیا کفارہ اد اکرنا ہوگا؟

جواب:صورت مسئولہ میں صرف روزے کی قضا لازم ہے کفارہ نہیں ۔

روزے کی حالت میں دانتوں کے ڈاکٹر کے پاس جا کر دانتوں کی صفائی کرواسکتے ہیں ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے