الٹاکپڑاپہن کرنمازپڑھنامکروہ تحریمی ہے یاتنزیہی؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ الٹا کپڑا پہن کرنمازپڑھنامکروہ تحریمی ہے یاتنزیہی؟جوبھی حکم ہومع الدلیل بیان فرمائیں کیونکہ مختلف کتب میں مختلف احکام لکھے ہیں۔                    

 
 

جواب:   کپڑا الٹا پہنناخلاف معتادمیں داخل ہے اورخلاف معتادیعنی عام طورپرکپڑےجس اندازمیں پہن کربازاریا معززلوگوں کے پاس نہ جایا جاتا ہواس اندازمیں،کپڑے پہن کربارگاہ الٰہی میں حاضرہونامکروہ ہے، لیکن اس کی کراہت،بقول امام اہلسنت سیدی اعلیحضرت علیہ الرحمہ ظاہرا کراہت تنزیہی ہے۔

وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

 

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے