الٹا دوپٹہ اوڑھ کر نماز پڑھنا

سوال:  الٹا دوپٹہ اوڑھ کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

جواب:  الٹا دوپٹہ اوڑھ کر نماز پڑھنا مکروہ ِ تنزیہی ہے، اوراس طرح پڑھی گئی نماز کااعادہ واجب نہیں ،ہاں بہترہےکہ عادت کے مطابق دوپٹہ اوڑھ کراس نمازکااعادہ کرلیاجائے ۔ فتاوی رضویہ میں ہے :’’کپڑا الٹا پہننا اوڑھنا خلاف معتاد میں داخل ہے اور خلاف معتاد جس طرح کپڑا پہن یا اوڑھ کر بازار میں یا اکابر کے پاس نہ جاسکے ضرور مکروہ ہے ۔۔۔اور ظاہر کراہت تنزیہی ۔ ‘‘(فتاوی رضویہ، جلد7، صفحہ359، رضافاؤنڈیشن، لاہور)

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم)

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے