تراویح بلاعذربیٹھ کراداکی تو کیا ادا ہو جائے گی ؟

سوال: تراویح بلا عذر بیٹھ کراداکی تو کیا ادا ہو جائے گی ؟

جواب: بلا عذر بیٹھ کرپڑھنے سے بھی نمازِ تراویح اداہوجاتی ہے مگرمکروہ تنزیہی ہے اوربلاعذربیٹھ کرپڑھنے والے کوکھڑے ہوکرپڑھنے والے کی بنسبت آدھاثواب ملتاہے،لہٰذابیٹھ کرپڑھنے سے بچناچاہیے۔                                  

کیا جوا کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے