تکلیف پر کافر کو کیا ملتا ہے جبکہ مسلمان کو ثواب

سوال: کافر جن کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں اور ہمیشہ ہمیشہ جہنم میں رہیں گے جبکہ دنیاوی زندگی میں ان میں اکثرکوطرح طرح کی تکلیفوں،پریشانیوں،دُکھوں اور  بیماریوں میں مبتلا دیکھا جاتا ہے اس کے برعکس مومنین کو معمولی سا اگر کانٹا بھی چبھ جائے تو ربِّ کریم گناہ بھی معاف فرماتا ہے اوراجر بھی عطا فرماتا ہے جب آخرت میں غیرمسلموں کے حصے میں جہنم ہی ہے تو پھر ان کے معاملاتِ زندگی اہلِ ایمان جیسے کیوں؟

جواب:مسلمان اوركافردونوں کودنیا میں تکالیف پہنچتی ہیں ،لیکن مسلمانوں پراللہ تعالیٰ کا خاص کرم یہ ہے کہ انہیں تکلیف کے بدلے میں اجروثواب عطا کیا جاتا ہے،جبکہ اس کے مقابلے میں کافرکوتکلیف پہنچے تواس کا کوئی اجرو ثواب نہیں  ملتا،اس کے حصے میں صرف اورصرف تکلیف ہی آتی ہے۔(دعوت اسلامی)

فجر کے وقت میں تحیۃ المسجدکے نوافل اداکرنا

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے