طلاق پر جرمانہ لینا کیسا

سوال:اگرکسی شوہرنے اپنی بیوی کو طلاق دی اورگاؤں والوں نے اس شوہر سے طلاق کا جرمانہ لیا،تو اس طرح سے جرمانہ لینادرست ہے؟کیااس جرمانہ کی رقم مسجد کی تعمیرات میں لگا سکتے ہیں؟

جواب: طلاق دینے پرجرمانہ وصول کرناجائزنہیں اوراس جرمانے میں وصول کی گئی رقم کومسجدمیں خرچ کرنے کی بھی شرعاًاجازت نہیں۔

شرعی معزور کے حج کا طریقہ

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے