تہجد کا آخری وقت کیا ہے ؟

سوال:  تہجد کا وقت کب ختم ہوتا ہے؟

جواب:  عشاء کی نمازپڑھنے کے بعدسوکراٹھنے کے بعدسے صبح صادق یعنی فجرکاوقت شروع ہونے تک کسی بھی وقت تہجد پڑھی جاسکتی ہے  اور جیسے ہی فجر کا وقت شروع ہوتا ہے، تہجد کا وقت ختم  ہو جاتا ہے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے