طٰہٰ نام رکھنا

  طٰہٰ نام رکھنا کیسا ہے؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

    ”طٰہٰ“نام رکھنامنع ہے، کیونکہ لفظ ”طٰہٰ“حروف مقطعات  میں سے ہے ،جس کامعنی معلوم نہیں۔اوریہ اللہ تعالی اورنبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے ناموں میں سے ایک نام ہے اور جب معنی معلوم نہیں تو ہوسکتا ہے کہ اس کاایسا معنی ہو،جواللہ تعالی اورنبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے علاوہ پرصادق نہ آسکے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

کتبہ

المتخصص  فی الفقہ الاسلامی

ابو رجا محمد نور المصطفیٰ عطاری مدنی

 

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے