Tag Archives: Wittar Ki Namaz Me Qaida Aula Farz Hai Ya Wajib

وتر کی نماز میں قعدہ اولی فرض ہے یا واجب ؟

سوال:   وتر کی نماز میں قعدہ اولیٰ بھول جائیں تو کیاحکم ہے ؟یہ بھی وضاحت فرمادیں کہ وترکاقعدہ اولی  فرض ہے یاواجب ؟ جواب:   قعدہ اولی کے اعتبارسے وتر کی نمازفرض کے حکم میں ہے ، فرض نمازکی طرح اس کا قعدہ اولیٰ بھی واجب ہے لہٰذا جوشخص وترکی نمازمیں قعدہ …

Read More »