Tag Archives: Ulta Dupatta Odh Kar Namaz Parhna Kaisa ?

الٹا دوپٹہ پہن کرنماز پڑھنے کا حکم

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ الٹا دوپٹہ پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم  ہے ؟ جواب:  الٹا دوپٹہ پہن کر نماز پڑھنے سے نماز توہوجائے گی  البتہ یہ  مکروہ ِ تنزیہی ہے اور اس طرح پڑھی گئی نماز کو  دوبارہ پڑھنا   مستحب  ہے۔    فتاوی رضویہ …

Read More »