Tag Archives: To Namaz Ka Kya Hukum Hoga

نمازی کے دائیں ،بائیں یا پیچھے تصویر ہو،تو نماز کا کیا حکم ہوگا

سوال:  نمازی کے دائیں بائیں یا پیچھے تصویر ہو تو، کیا نماز مکروہِ تحریمی ہوگی؟ جواب:  تصویر پورے قد کی ہو مگر نماز ی کے سامنے نہ ہو نمازی کے دائیں یا بائیں یا پیچھے ہو اگرچہ بطورِ تعظیم آویزاں ہو ۔اس صورت میں تشبہ نہ ہونے کی وجہ سے …

Read More »