سوال: ہم بعض اوقات نماز پڑھتے ہیں اور سامنے بیڈ پہ کوئی سویا ہوتا ہے تو اس صورت میں وہاں نما ز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: سوتے شخص کامنہ اگرنمازی کی جانب ہوتوایسی صورت میں اس کے منہ کے سامنے نمازپڑھناجائزنہیں ہے اوراگراس کامنہ دوسری جانب ہواوراس کی پیٹھ پیچھے کوئی نمازپڑھے …
Read More »