سوال: میرا سوال یہ تھا کہ صلاۃ التسبیح کیسے پڑھیں اور اس میں کتنی رکعات ہیں؟ جواب: صلاۃ التسبیح میں ایک سلام کے ساتھ چاررکعتیں ہیں ۔اوراس کا طریقہ یہ ہے کہ: اللہ اکبر کہہ کر سُبْحَانَکَ اللّٰھُمَّ وَبِحَمْدِکَ وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ وَلَآ اِلٰـہَ غَیْرُکَ پڑھے پھر پندرہ بار یہ تسبیح پڑھے سُبْحَانَ اللہِ …
Read More »