Tag Archives: Roza Iftar Karte Waqt Ki Dua

روزہ افطار کرتے وقت کی دعا

سوال: روزہ افطار میں یہ دعاء پڑھنا کیسا "اللَّهُمَّ لَكَ صُمْتُ وَعَلَى رِزْقِكَ أَفْطَرْتُ؟  جواب:  افطار کے وقت اس دعا کو پڑھنا جائز و کارِ ثواب ہے اورحدیث پاک سے ثابت ہے،چنانچہ  سنن ابی داؤد میں حضرت معاذ بن زہرۃ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے’’ان النبی صلی اللہ علیہ …

Read More »