Tag Archives: roza farz hony ki umar

کتنے سال کے لڑکے پر روزہ فرض ہے؟

سوال: کتنے سال کے لڑکے پر روزہ فرض ہے؟ جواب:بالغ لڑکے پررمضان کاروزہ رکھنافرض ہے،غیربالغ پررمضان کاروزہ رکھنااگرچہ فرض نہیں لیکن غیر بالغ کے بارے حکم شرعی یہ ہے کہ  بچہ کی عمرجب 10 سال کی ہو جائے اوراس میں روزہ رکھنے کی طاقت ہوتواس سے روزہ رکھوایاجائے نہ رکھے …

Read More »