سوال:اگر نماز میں جلدی کی وجہ سے قومہ اور جلسہ ترک ہوجاتے ہیں، تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟ جواب: قومہ اورجلسہ دونوں علیحدہ علیحدہ واجب ہیں ۔ان میں سے کوئی بھی نماز میں بھولے سے ترک ہوجائے تو سجدہ سہو واجب ہوتا ہے اور اگر جان بوجھ کر ترک …
Read More »