Tag Archives: Musalla Mota Ho Lekin Sajda Mein Zameen Ki Sakhti Mehsoos Ho Tu Sajda Ka Hukum

مصلیٰ تھوڑا موٹا ہو،لیکن سجدہ کرنے میں زمین کی سختی محسوس ہوتی ہو، تو سجدہ کا حکم

سوال:  مصلیٰ تھوڑا موٹا ہو مگر زمین کی سختی محسوس ہوتی ہے تو سجدہ ہو جائے گا؟ جواب:  اگرپیشانی اچھی طرح جم  گئی کہ مزید دبانے سے نہ دبے تو سجدہ ہوجائے گا۔    بہارشریعت میں ہے:”کسی نرم چیز مثلاگھاس، روئی، قالین وغیرہا پر سجدہ کیا، تو اگر پیشانی جم گئی یعنی …

Read More »