سوال: کوئی غیرسیدوغیرہاشمی اگر سیدزادی سے شادی کرے تو ان کی اولاد کو کیا زکاۃ دےسکتے ہیں؟ جواب: جی ہاں! دریافت کی گئی صورت میں بچوں کے والد جبکہ غیر سید اورغیرہاشمی ہیں تووالدہ اگرچہ سید زادی ہیں پھر بھی انہیں زکاۃ دےسکتے ہیں کیونکہ شرع میں نسب باپ سے ثابت ہوتا …
Read More »