سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زوال کے وقت قرآن پاک پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ اگر جائز نہیں تو اس وقت میں کیا کیا پڑھنا جائز ہے؟ جواب: فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق مکروہ اوقات میں قرآنِ مجید کی تلاوت کرنا بہتر نہیں، …
Read More »