Tag Archives: Imama Sharif Par Sajda Karne Ka Hukum

عمامہ شریف پر سجدہ کرنے کا حکم

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ عمامہ شریف اس انداز سے باندھا ہو کہ سجدے میں پیشانی زمین پر نہ لگے بلکہ عمامہ زمین پر لگے تو کیا نماز ہو جائے گی؟ جواب: عمامہ پر سجدہ کرنے کی تین صورتیں ہیں :    پہلی صورت: کسی عذر مثلا سردی کی وجہ سے …

Read More »