سوال: فجر کی نمازجماعت سے ادا کرنے کے بعد سجدے میں جا کر اللہ پاک سے دعا مانگی جاسکتی ہے یا نہیں ؟ جواب: نمازوں کے بعد دعا کے لیے،کیا جانے والا سجدہ،نفلی سجدہ ہے اور اصول یہ ہے کہ جن اوقات میں نفل نماز پڑھنا مکروہ ہے، ان میں نفل سجدہ کرنا …
Read More »