Tag Archives: ghr men tsver rkhna kysa

بچوں کے کھلونوں پرجاندارکی تصاویربنی ہوتی ہیں توگھرمیں کھلونے رکھنے کے لئے کیا کیا جائے؟

سوال: بچوں کے کھلونوں پرجاندارکی تصاویربنی ہوتی ہیں توگھرمیں کھلونے رکھنے کے لئے کیا کیا جائے؟ جواب: بچوں کے کھلونوں پراگرجاندار کی تصاویرہوں تو انہیں کسی طریقے سے ختم کردیا جائے یا چھپادیا جائے کہ حدیث پاک میں ہے کہ جس گھرمیں جاندار کی تصاویر ہوں وہاں رحمت کے فرشتے …

Read More »