Tag Archives: by wuzu ta qibla sy moun pher kr sajda e shukar ada krna

بے وضو یا قبلہ سے منہ پھیرکرسجدہ شکرادا کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا بے وضو سجدۂ شکر کیا جا سکتا ہے؟ جواب: سجدۂ تلاوت اور نماز کے سجدے کی طرح سجدۂ شکر  میں بھی طہارت اور استقبال ِقبلہ(قبلہ رُخ ہونا) شرط ہے لہٰذا وضو کے بغیر   یا قبلہ رُو …

Read More »