Tag Archives: Bhool Kar Fatiha Se Pehle Tauz Buland Awaz (Loudly) Padhne Ka Kya Hukum Hai?

بھول کرفاتحہ سے پہلے تعوذ (اعوذ با للہ) بلند آواز سے پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

سوال:  اگر امام نے بھول کر  پہلی رکعت میں فاتحہ سے پہلے اعوذباللہ  جہر سے پڑھا تو کیا سجدہ سہو واجب ہوگا یا نہیں؟ جواب:  دریافت کی گئی صورت میں  جہراً تعوذ پڑھنے والے امام پر سجدہ سہو واجب نہیں ہوگا اس لیے کہ  ثناء کے بعدفاتحہ سے پہلے تعوذ یعنی اعوذ باللہ  آہستہ آواز …

Read More »