سوال: عالم الخلق سے کیا مراد ہے اس کی وضاحت کردیں ۔ جواب: عالم خلق سے مرادوہ چیزیں ہیں ،جومادہ سے پیداہوتی ہیں جیسے انسان،حیوان،نباتات ،جمادات،زمین وآسمان وغیرہاکہ نطفہ وتخم وعناصر سے بنے ہیں چنانچہ فتاوی رضویہ میں ہے” عالم دوہیں: عالم امروعالم خلق۔( اَلَا لَهُ الْخَلْقُ وَ الْاَمْرُؕ -تَبٰرَكَ اللّٰهُ رَبُّ …
Read More »