Tag Archives: Akele Witr Parhte Huae Buland Awaz Se Qirat Karna

تنہا وتر پڑھتے ہوئے جہری قرات کرنا

سوال: مفتی صاحب  سے عرض ہے  کہ   اگر رمضان میں  تنہا غلطی سے وتر جہر سے شروع کیا پھر  یاد آنے پر سری قراءت کی اور سجدہ سہو کیا نماز کا حکم کیا ہے؟ جواب:   پوچھی گئی صورت میں  اگرسورج نکلنے سے پہلے وتر پڑھے ،خواہ ادایاقضاتونماز درست ہوگئی ،سجدہ سہو کی بھی حاجت نہیں …

Read More »