سوال: عائذہ نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب: عائذہ نام رکھنا درست ہے۔ اس کا معنی ہے :”پناہ میں لینے والی ۔”عائذہ نام اچھا ہے کہ حضرت عبدا للہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ سےحدیث روایت کرنے والی ایک خاتون کا نام بھی ”عائذہ“تھا۔ الطبقات الکبری میں ہے "عَائِذَةُ.امرأة من بني أسد. سمعت من عبد الله بن …
Read More »