Tag Archives: ہوائی جہاز میں نماز کا حکم

ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہوائی جہازمیں نماز  کا کیا حکم ہے کیا ہوجاتی ہے ؟یا بعد میں اعادہ کرنا ضروری ہوتا ہے ؟     جواب:  ہوائی جہازکی تین حالتیں  ہوتی ہیں (1)ہوائی جہازائیرپورٹ پرکھڑاہے(2)ہوامیں پرواز کررہاہے(3)رن وے پرچل رہاہے۔پہلی دونوں صورتوں میں نماز …

Read More »