Tag Archives: ہاف آستین

ہاف آستین والی شرٹ پہن کر نماز پڑھنا کیسا؟

سوال:  ہاف آستین والی  شرٹ پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب:  جو لوگ ہاف آستین والی شرٹ پہن کر معزز لوگوں کے سامنے جانے میں عار محسوس کرتے ہیں اور ان کے پاس مکمل بازو والے کپڑے بھی موجود ہیں تو ان کا ایسی شرٹ وغیرہ پہن کر …

Read More »

ہاف آستین والی ٹی شرٹ میں نماز کا حکم

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ  ہاف آستین والی  ٹی شرٹ میں  نماز  پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:  ٹی شرٹ پہن کر نماز ہوجائے گی۔ البتہ جو شخص ایسا لبا س پہن کر معزز لوگوں میں جانا پسند نہیں کرتا اس کے لئے ایسا لباس پہن کر نماز پڑھنا …

Read More »