Tag Archives: گوشت کے 22 اجزا جو نہیں کھائے جاتے

قربانی کے جانور کے وہ 22 اجزا جو نہیں کھائے جاتے

قصائی کے مدنی پھول

گوشت کے 22 اجزا جو نہیں کھائے جاتے فیضانِ سنَّت جلد اوّل اوپر سے صَفْحَہ405تا 408پر ہے: میرے آقا اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰنفرماتے ہیں :حلال جانور کے سب اجزا حلال ہیں مگر بعض کہ حرام یا ممنوع یا مکروہ ہیں {1}رگوں کا خون {2}پِتّا {3}پُھکنا (یعنی مَثانہ) {4،5} علاماتِ مادہ ونَر {6} بَیضے (یعنی …

Read More »