Tag Archives: گوبر سے لیپی یوئی زمین پہ نماز پڑھنا

گوبر سے لیپی ہوئی زمین پر نماز پڑھنے کا حکم

سوال: گوبر سے لیپی ہوئی زمین پر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: جو زمین گوبر سے لیپی گئی اگرچہ سُوکھ گئی ہو، اس پر نماز جائز نہیں، ہاں اگر وہ سُوکھ گئی اور اس پر کوئی موٹا کپڑا بچھالیا، تو اس کپڑے پر نماز پڑھ سکتے ہیں ۔ …

Read More »