Tag Archives: گنہاگار کا قربان کرنا کیسا

جو مسلمان شخص نماز روزے کا پابند نہ ہو ایسے سے جانور ذبح کروانا کیسا

سوال:جو مسلمان شخص نماز روزے کا پابند نہ ہو ایسے سے جانور ذبح کروانا کیسا جواب:جائزہے بشرطیکہ ذبح کرنے کے شرعی قواعد و ضوابط سے واقف ہو اور تکبیر کہہ کر ذبح کرے۔        فتاوی رضویہ میں ہے:        ’’اگرمسلمان ہے اورذبح کرناجانتاہے اورتکبیر کہے توذبح ہوجائے گا‘‘۔ (فتاوی رضویہ …

Read More »