سوال: میں اپنے بچے کا نام عارف رکھنا چاہتا ہوں ،کیا یہ درست ہے ؟ جواب: عار ف نام کا معنی ہے :’’پہچاننے والا، معلوم کرنے والا، واقف وغیرہ۔ " فیروز الغات میں ہے”عارف:(1)پہچاننے والا،(2)خدا شناس ،ولی۔”(فیروز اللغات،ص887،مطبوعہ لاہور) القاموس الوحید میں ہے”العارف:واقف،آشنا۔”(القاموس الوحید،ص 1070،ادارہ اسلامیات،لاہور) لہذایہ نام رکھنا درست ہے۔البتہ! بہتر …
Read More »