Tag Archives: کیا گروی مال پر زکوۃ لازم ہے

میں نے اپنی بہن کے جہیز کے لئے زیور بنا کر رکھا ہے کیا اس پر زکوٰۃ لازم ہے؟

سوال: میں نے اپنی بہن کے جہیز کے لئے زیور بنا کر رکھا ہے کیا اس پر زکوٰۃ لازم ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگریہ زیور سونا یا چاندی کا ہے اوریہ زیور خود یا دیگر اموال زکوٰۃ  مثلاً سونا،چاندی ،کرنسی ،مال تجارت وغیرہ سے مل کر نصاب کو پہنچتا …

Read More »