Tag Archives: کیا منگل کے دن کپڑا کاٹنا جائز ہے

بعض لوگ کہتے ہیں کہ منگل کے دن کپڑا نہیں کاٹنا چاہئے تو کیا یہ درست ہے؟

سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ منگل کے دن کپڑا نہیں کاٹنا چاہئے تو کیا یہ درست ہے؟ جواب:منگل والے دن کپڑے کاٹنا جائز ہے البتہ بہتر یہ ہے کہ منگل کے دن کپڑا نہ کاٹا جائے کہ منگل کے دن کپڑاکاٹنے کے بارے میں حضرت  علی کرَّم اللہ تعالیٰ …

Read More »