Tag Archives: کیا مسافر نیت کرکے 15 دن سے زیادہ رک سکتا ہے

مسافر دس دن بعد مزید دس دن قیام کی نیت کرے، تو کیا اُسے نماز پوری پڑھنا ہوگی؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ اگر کوئی شخص دس دن کے ارادے سے شرعی مسافت پر جائے، پھر کام نہ ہونے کی وجہ سے دس دن قیام کے بعد اب وہ شخص مزید دس دن وہیں ٹھہرنے  کا ارادہ کرلے، تو اس صورت میں دریافت طلب امر …

Read More »